ملک کے بیشتر حصوں میں زلزلہ


خوشاب نیوز ڈاٹ کام)ضلع خوشاب سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
 صوبہ پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس ہوئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق فیصل آباد، سرگودھا، خوشاب، کوٹ مومن، جھنگ، بھکر، چنیوٹ اور حافظ آباد سمیت صوبہ پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی جس کی گہرائی 58 کلومیٹر تھی جب کہ مرکز 19کلومیٹردور شمال مغرب میں نورپورتھل تھا۔
محترم قارئین اگرکلک کرنے پر اسطرح کا پیج نظر آئے اور آپ کو خبر کی تفصیلات پڑھنے میں دشواری کا سامنا ہے تو نیچے دیئے گئے طریقہ کار پر عمل کریں
ملک کے بیشتر حصوں میں زلزلہ ملک کے بیشتر حصوں میں زلزلہ Reviewed by Khushab News on 7:58:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.