مبینہ سود خور کیخلاف مقدمہ درج


خوشاب نیوز ڈاٹ کام)قائدآباد پولیس نے موضع چوہا کے رہائشی ایک مبینہ سود خور محمد احسان کیخلاف 3/4 سود ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا‘ یہ مقدمہ گل اصغر قریشی کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق گل اصغر قریشی نے ملزم محمد احسان سے پچاس ہزار روپے بطور قرض حاصل کئے۔ قرض کی واپسی کیلئے وہ اُسے 60ہزار روپے مالیت کا موٹر سائیکل اور ایک قیمتی گائے دے کر قرض چکا دیا لیکن اس کے باوجود وہ مزید دو لاکھ روپے سود کی مد میں طلب کر رہا تھا۔
محترم قارئین اگرکلک کرنے پر اسطرح کا پیج نظر آئے اور آپ کو خبر کی تفصیلات پڑھنے میں دشواری کا سامنا ہے تو نیچے دیئے گئے طریقہ کار پر عمل کریں
مبینہ سود خور کیخلاف مقدمہ درج مبینہ سود خور کیخلاف مقدمہ درج Reviewed by Khushab News on 8:27:00 PM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.