گیس سلنڈر پھٹنے سے چار افراد


خوشاب نیوز ڈاٹ کام)بلاک نمبر6میں ایل پی جی سیلنڈر پھٹنے سے دو خواتین سمیت چار افراد زخمی ہو گئے‘ حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122کی امدادی ٹیم نے زخمیوں مسماۃ یاسمین اختر زوجہ ملک سہیل‘ محمد ارسلان ولد ملک سہیل ‘ ملک ناصر محمود ولد خدا بخش اور مسماۃ بخت بھری زوجہ خدا بخش کو ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہرآباد منتقل کیا جہاں مسماۃ یاسمین اختر کی حالت تشویشناک ہے حادثہ ایل پی جی سیلنڈر کی گیس لیکج کے سبب ہوا۔
محترم قارئین اگرکلک کرنے پر اسطرح کا پیج نظر آئے اور آپ کو خبر کی تفصیلات پڑھنے میں دشواری کا سامنا ہے تو نیچے دیئے گئے طریقہ کار پر عمل کریں
;
گیس سلنڈر پھٹنے سے چار افراد گیس سلنڈر پھٹنے سے چار افراد Reviewed by Khushab News on 7:38:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.