چیئرمین ضلع کونسل خوشاب کا حلف معمہ بن گیا


خوشاب نیوز ڈاٹ کام) گزشتہ روز الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سیاسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے سے مشروط محترمہ سمیرا ملک کے بطور چیئرپرسن ضلع کونسل خوشاب اور ملک مسعود نذیر راجڑ کے بطور وائس چیئرمین کو نسل خوشاب کے نوٹیفیکیشن کے اجراء کے بعد سیاسی، صحافتی حلقوں کیساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر یہ بحث زور و شور سے شروع ہوگئی تھی کہ کیا محترمہ سمیرا ملک اپنے عہدے کا حلف اٹھاسکتی ہیں یا کہ نہیں اور دونوں گروپوں کے حامی اپنے اپنے مطلب کی تشریح کرنے میں مصروف رہے تاہم آج الیکشن کیمیشن آف پاکستان کی جانب سے مقامی انتظامیہ کو نوٹیفیکیشن کی باقاعدہ اطلاع موصول ہونے اور حلف کی تاریخ کا تعین کا ہونے بعد یہ واضح ہو گیا کہ محترمہ سمیرا ملک بارہ جنوری کواپنے عہدے کا حلف اٹھائیگی ، ضلع کونسل خوشاب کے حال میں تقریب حلف برادری کی تیاریا مکمل کرلی گئی ہیں
محترم قارئین اگرکلک کرنے پر اسطرح کا پیج نظر آئے اور آپ کو خبر کی تفصیلات پڑھنے میں دشواری کا سامنا ہے تو نیچے دیئے گئے طریقہ کار پر عمل کریں
چیئرمین ضلع کونسل خوشاب کا حلف معمہ بن گیا چیئرمین ضلع کونسل خوشاب کا حلف معمہ بن گیا Reviewed by Khushab News on 8:03:00 PM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.