ایک جاں بحق

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)موٹرسائیکلوں میں تصادم سے 60سالہ شخص جاں بحق، نوجوان زخمی
حادثہ پولیس سٹیشن مٹھہ ٹوانہ کے نزدیک پیش آیا145 چک 4کا عبدالغنی موقع پر زندگی کی بازی ہار گیا۔اقبال مقامی ہسپتال میں منتقل موٹرسائیکلوں میں تصادم کے نتیجہ میں 60سالہ شخص جاں بحق جبکہ نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔مٹھہ ٹوانہ میں پولیس سٹیشن کے نزدیک دو تیز رفتار موٹر سائیکل بے قابو ہو کر آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجہ میں چک 4کا رہائشی 60 سالہ موٹر سائیکل سوارعبدالغنی موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ محمد اقبال شدید زخمی ہو گیا۔ زخمی محمد اقبال کو فوری طور پر مقامی ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے جہاں اُس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے ۔

یہ خبر بھی پڑھیں:کئی اہم پردہ نشین ہو نے کو ہیں بے نقاب، جوہرآباد پولیس

محترم قارئین اگرکلک کرنے پر اسطرح کا پیج نظر آئے اور آپ کو خبر کی تفصیلات
 پڑھنے میں دشواری کا سامنا ہے تو نیچے دیئے گئے طریقہ کار پر عمل کریں

khushabnews
ایک جاں بحق ایک جاں بحق Reviewed by Khushab News on 10:47:00 AM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.