جبی،سزائے موت اور جرمانہ


خوشاب نیوز ڈاٹ کام)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جوہرآباد چوہدری محمد طارق جاوید نے تھانہ مٹھہ ٹوانہ کے مشہور مقدمہ قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے جبی کے رہائشی حسن شیر کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت اور دس لاکھ روپے معاوضے کا حکم سنا دیا۔ استغاثہ کے مطابق حسن شیر نے 

اس خبر کو بھی پڑھیں: مٹھہ ٹوانہ پولیس کیخلاف بڑا عدالتی حکم

7جولائی 2015ء کو موضع جبی میں معمولی تلخ کلامی کی بنا پر تیس بور پسٹل سے فائرنگ کر کے ایک شخص منور شہزاد ولد محمد اعظم کو موت کی نیند سلا دیا تھا مٹھہ ٹوانہ پولیس نے ملزم کے خلاف زیر دفعہ 302ت پ مقدمہ درج کر کے بعد از تفتیش چالان فاضل عدالت میں پیش کیا تھا۔ 

محترم قارئین اگرکلک کرنے پر اسطرح کا پیج نظر آئے اور آپ کو خبر کی تفصیلات پڑھنے میں دشواری کا سامنا ہے تو نیچے دیئے گئے طریقہ کار پر عمل کریں


khushabnews
;
جبی،سزائے موت اور جرمانہ جبی،سزائے موت اور جرمانہ Reviewed by Khushab News on 8:40:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.