سزائے موت


خوشاب نیوز ڈاٹ کام)ایڈیشنل سیشن جج جوہرآباد سعادت حسین ملک نے تھانہ قائدآباد کے مشہور مقدمہ قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے جرم ثابت ہونے پر ملزم عبدالجبار کو سزائے موت کا حکم سنا دیا مقدمہ کے دیگر دو ملزمان دوست محمد اور انتظار حسین کو شک کا فائدہ دیکر بری کر دیا گیا۔
یہ خبر بھی پڑھیں:گل اصغر نے احسان کیخلاف مقدمہ درج کرادیا
 استغاثہ کے مطابق ملزمان نے 23جنوری 2014ء کو رشتہ کے تنازعہ پر فائرنگ کر کے ایک شخص ساجد حسین کو موت کی نیند سلا دیا تھا۔ قائدآباد پولیس نے ملزمان کے خلاف زیر دفعہ 302ت پ مقدمہ درج کر کے بعد از تفتیش چالان فاضل عدالت میں پیش کیا تھا۔ 
محترم قارئین اگرکلک کرنے پر اسطرح کا پیج نظر آئے اور آپ کو خبر کی تفصیلات پڑھنے میں دشواری کا سامنا ہے تو نیچے دیئے گئے طریقہ کار پر عمل کریں

khushabnews
سزائے موت سزائے موت Reviewed by Khushab News on 12:15:00 PM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.