ضلع کونسل 22 فروری کو کیا ہونے جارہا ہے؟


خوشاب نیوز ڈاٹ کام)ضلع کونسل خوشاب کا اہم اجلاس 22فروری کو 10بجے ضلع کونسل کمپلیکس میں وائس چیئرمین ملک مسعود نذیر راجڑ کی زیر

 صدارت منعقد ہوگا‘ اجلاس میں گذشتہ اجلاس کی توثیق کی کاروائی کے علاوہ چھ ماہ کے بجٹ کی تیاری کے حوالے سے تجاویز پیش کی جائیں گی اور 

اس خبر کو بھی پڑھیں:ضلع کونسل کے اس اجلاس میںحمزہ شہباز آکرکیا کلو گروپ کے ممبران کو شرکت پر آمادہ کرنےوالے ہیں

مجوزہ شیڈول آف انتظامی امور کی منظوری پر بحث کی جائیگی ۔ اجلاس میں منظوری بائی لاس، منظوری تقرری اور انفورسمنٹ انسپکٹر ، منظوری تشکیل

 مختلف کمیٹیز وغیرہ اور ڈویلپمنٹ کے حوالے سے اہم امور زیر بحث لائے جائیں گے۔ 
محترم قارئین اگرکلک کرنے پر اسطرح کا پیج نظر آئے اور آپ کو خبر کی تفصیلات پڑھنے میں دشواری کا سامنا ہے تو نیچے دیئے گئے طریقہ کار پر عمل کریں

khushabnews
ضلع کونسل 22 فروری کو کیا ہونے جارہا ہے؟ ضلع کونسل 22 فروری کو کیا ہونے جارہا ہے؟ Reviewed by Khushab News on 9:17:00 PM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.