تھل: نیندیں حرام


Photo:
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)ضلع خوشاب کے علاقہ تھل میں خونخوار آوارہ کتوں کی یلغار کے باعث شہریوں کی نیندیں حرام ہو گئیں‘ گذشتہ روز دو کمسن بچے آوارہ کتوں کا نشانہ بن گئے۔ موضع روڈہ میں ایک چودہ سالہ لڑکے غلام عباس ولد عالم شیر کو باؤلے کتے نے کاٹ لیا جبکہ موضع ڈراوی میں 
Image result for download
ایک ساٹھ سالہ لڑکا خان زاہد ولد ندیم خان خونخوار آوارہ کتے کا نشانہ بن گیا۔ غلام عباس اور خان زاہد کو فوری طور پر ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہرآباد پہنچایا گیا جہاں اُن کی مرہم پٹی کیساتھ ساتھ اُنھیں ریبیز ویکسین کے انجکشن لگائے گئے۔
تھل: نیندیں حرام تھل: نیندیں حرام Reviewed by Khushab News on 10:11:00 PM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.