بڑی خبر! عمر پٹھان گرفتار

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)جوہرآباد پولیس نے منشیات کیخلاف چلائی جانیوالی مہم کے دوران دو منشیات فروشوں محمد پرویز مسلم شیخ اور عمر پٹھان کو گرفتار کر کے اُن کے قبضہ سے بالترتیب 500گرام ہیروئن اور 1670گرام چرس برآمد کی ہے۔ دونوں ملزمان کے خلاف منشیات فروشی کے الزام میں نارکوٹکس کنٹرول ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔ ایف آئی آر کے مطابق صدر پولیس نے منشیات فروش پرویز مسلم شیخ کو ضلع کچہری سے گرفتار کیا اور اُس سے پانچ سو گرام ہیروئن اور آٹھ سو روپے کی رقم برآمد کی جبکہ سٹی پولیس جوہرآباد نے اعوان ٹاؤن میں چھاپہ مار کاروائی کے دوران منشیات فروش عمر پٹھان کو گرفتار کیا۔

جب نواب آف کا لاباغ کو دس نمبری قرار دیدیا گیا

محترم قارئین اگرکلک کرنے پر اسطرح کا پیج نظر آئے اور آپ کو خبر کی تفصیلات پڑھنے میں دشواری کا سامنا ہے تو نیچے دیئے گئے طریقہ کار پر عمل کریں

khushabnews
بڑی خبر! عمر پٹھان گرفتار بڑی خبر! عمر پٹھان گرفتار Reviewed by Khushab News on 8:38:00 PM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.