پی ٹی آئی ضلع خوشاب کے سابق صدر کی پراسرار موت


نوشہرہ وادی سون سے نمائندہ خصوصی فرحان فاروق اعوان کی رپورٹ

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)پی ٹی آئی ضلع خوشاب کے سابق صدر اور پیل پدھراڑ کی ہر دلعزیز شخصیت ملک مزمل اعوان کی پر اسرار موت بتایا جاتاہے کہ گزشتہ روز کلر کہار کے قریب اپنے ذاتی وسنال زرعی فارم ہاؤس پر شکار کرتے ہوئے گولی لگنے سے جاں بحق ہوگئے خاندانی ذرائع کے مطابق اتفاقیہ حادثہ بتایا جاتا ہے مرحوم کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد آبائی قبرستان پدھراڑ میں سپرد خاک کردیا گیا نماز جنازہ میں ضلع بھر کی سیاسی و سماجی شخصیات وفاقی سیکرٹری ملک طاہر سرفراز اعوان ایم این اے ملک عزیر خان ایم این اے ملک شاکر بشیر اعوان سابق ایم این اے ملک عمر اسلم اعوان ملک حسن اعوان ملک تنویر سلطان اعوان چیئرمین یوسی پدھراڑ ملک عمران بشیر اعوان چیئرمین یوسی مردوال ملک ہادی بخش مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد جاوید اعوان چیف اعوان ملک صفدرملک محمدعلی ساؤل سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی نماز جنازہ سید گل حیدر شاہ آف کوٹ گلہ شریف نے پڑھائی۔pi


خوشاب نیوز ڈاٹ کام) پی ٹی آئی کے سابق ضلعی صدر ملک مزمل اعوان کی وفات پران کے لواحقین سے وادی سون پریس کلب کے صحافیوں ملک زاہد اعوان ،سجاد حسین ساجد ،میاں تنویر الحسن،ملک نواب خان ملک اشرف کھلان ملک ذیشان اعوان ملک فرحان اعوان نے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کیلئے فاتحہ خوانی اور لواحقین کیلئے صبر وجمیل کی دعا کی ۔
khushabnews
پی ٹی آئی ضلع خوشاب کے سابق صدر کی پراسرار موت پی ٹی آئی ضلع خوشاب کے سابق صدر کی پراسرار موت Reviewed by Khushab News on 6:57:00 PM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.