آر پی او کی خوشاب آمد

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)ریجنل پولیس آفیسر ریجن سرگودھا ذوالفقار حمید صاحب کی خوشاب آمد خوشاب پولیس میں کنسٹیبلان کی بھرتی کے لئے قد چھاتی کی پیمائش اور دوڑ کے مراحل کو چیک کیا،وقاص حسن ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب۔ریجنل پولیس آفیسر ریجن سرگودھا ذوالفقار حمید نے خوشاب کا دورہ کیا ،خوشاب میں پولیس کنسٹیبلان کی بھرتی کے لئے قد چھاتی کی پیمائش اور دوڑ کے مراحل کا وزٹ کیا ،بھرتی کے لئے سکروٹنی پر اطمینان کا اظہار کیا ۔
محترم قارئین اگرکلک کرنے پر اسطرح کا پیج نظر آئے اور آپ کو خبر کی تفصیلات پڑھنے میں دشواری کا سامنا ہے تو نیچے دیئے گئے طریقہ کار پر عمل کریں

khushabnews
آر پی او کی خوشاب آمد آر پی او کی خوشاب آمد Reviewed by Khushab News on 8:29:00 PM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.