حادثہ تین افراد

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)جوہرآباد اور نواحی علاقوں میں ٹریفک کے المناک حادثات میں تین افراد زخمی ہو گئے‘ پہلا حادثہ قاضی کالونی جوہرآباد میں ہوا جہاں دو موٹر سائیکل تیز رفتاری کے باعث آپس میں ٹکرا گئے حادثہ میں چوبیس سالہ نوجوان اُسامہ ولد ضیاء اﷲ زخمی ہوا۔ قاضی کالونی میں ہی دو ویگنوں کے تصادم میں 29سالہ جاوید ولد امام بخش زخمی ہوا۔ جبکہ میانوالی روڈ پر اکبر ہوٹل کے نزدیک تیز رفتار بس نے کار کو ٹکر مار دی
اس خبر کو بھی پڑھیں: خوبرو سمیرا پر کیا بیتی
 جس کے نتیجہ میں پچیس سالہ قمر احمد ولد محمد اقبال زخمی ہوا۔ تینوں زخمیوں کو ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہرآباد منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اُن کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ 
محترم قارئین اگرکلک کرنے پر اسطرح کا پیج نظر آئے اور آپ کو خبر کی تفصیلات پڑھنے میں دشواری کا سامنا ہے تو نیچے دیئے گئے طریقہ کار پر عمل کریں

khushabnews
حادثہ تین افراد حادثہ تین افراد Reviewed by Khushab News on 9:10:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.