انور ڈھوڈا ہاوس سمیت مٹھائی کے چار کارخانے سیل

 خوشاب نیوز ڈاٹ کام) اسسٹنٹ کمشنر خوشاب عاصمہ اعجاز چیمہ نے کہا ہے کہ کھانے پینے کی اشیاء میں ملاوٹ کرنا سنگیں جرم ہے ،ایسے گھناؤنے کاروبار میں ملوث دوکاندروں کو معاف نہیں کیا جا سکتا انہیں ان کے جرم کی سزا ضرور دی جائیگی ۔محکمہ تعلقات عامہ ضلع خوشاب کے جاری کردہ ہینڈ آوٹ کے مطابق عاصمہ اعجاز چیمہ ڈھوڈا شاپس اور مٹھائی تیار کرنے والے کارخانوں کے معائنہ کے دروان ان خیالات کا اظہار کر رہی تھیں ۔
ان کے ہمراہ محکمہ صحت کے فوڈ انسپکٹر اسد قریشی بھی تھے ۔اسسٹنٹ کمشنر نے میٹھائی کے کارخانوں میں صفائی ستھرائی نہ ہونے اورمیٹھائی ناقص طریقے سے تیار کرنے پر خوشاب میں انورڈھوڈا ھاؤس ،حافظ ڈھوڈا شاپ اور امین ڈھوڈا اور محلہ تاج پورہ میں محمد اعجاز کا میٹھائی کار خانہ سیل کر دیا ۔
Image may contain: food
Image may contain: drink and food
;
انور ڈھوڈا ہاوس سمیت مٹھائی کے چار کارخانے سیل انور ڈھوڈا ہاوس سمیت مٹھائی کے چار کارخانے سیل Reviewed by Khushab News on 7:57:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.