اہم کامیابی کا دعوی

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)دامن مہاڑ کی 12سرکردہ برادریاں سمیراملک گروپ میں شامل
دامن مہاڑ کے دو مواضعات منگوال اور نلی کی متعدد برادریوں نے سمیرا ملک کے گروپ میں غیر مشروط شمولیت کا اعلان کر دیا۔ دامن مہاڑ کے گاؤں نلی کی شامرال  چوغہ چگھڑی اور میرے برادری سمیت 12برادریوں کے اکابرین نے بھی محترمہ سمیرا ملک گروپ میں شمولیت کا اعلان کیا ہے 
;
اہم کامیابی کا دعوی اہم کامیابی کا دعوی Reviewed by Khushab News on 8:31:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.