آپ نے ن لیگ کو مضبوط کیا؟ احسان ٹوانہ نے کیاجواب دیا

خوشاب نیوز ڈاٹ کام) احسان ٹوانہ صاحب ضلع کونسل میں سمیرا ملک کی حمائت کرکے ،آپ نے ن لیگ کو مضبوط کیا؟اس سواکل کے جواب میں احسان ٹوانہ کا کہنا تھا کہ ضلع خوشاب میں مسلم لیگ ن کو طاقت اس وقت ملی جب بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی نے این اے 69میں واقع 
 انتیس (29)یونین کونسلوں میں سے صرف دو سیٹیں جیتیں اور اس طرح ضلع بھر میں مسلم لیگ ن کو ضلع کونسل کی 38سیٹیں جیتیں جبکہ پی ٹی آئی صرف 11سیٹیں حاصل کرسکی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سو ال کا جواب دیتے ہوئے انہون نے مزیدکہا چیئرمین ضلع کونسل خوشاب کے الیکشن میں ن لیگ کی سمیرا نلک کی حمائت کرنے کے انکے فیصلے سے ضلع خوشاب میں پی ٹی آئی کی شناخت ختم کردینے کے تاثر سے اتفاق نہیں کرتا۔

آپ نے ن لیگ کو مضبوط کیا؟ احسان ٹوانہ نے کیاجواب دیا آپ نے ن لیگ کو مضبوط کیا؟ احسان ٹوانہ نے کیاجواب دیا Reviewed by Khushab News on 2:50:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.