ناجائز تجاوزات درجنوں گرفتار کےساتھ ڈی پی او نے کیا کیا

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کی ہدایت پر ڈی ایس پی ٹریفک کی زیر نگرانی سرگودھا روڈ پر ناجائز تجاوزات کرنے والوں کے خلاف ٹریفک پولیس کا کریک ڈائون۔25سے 30 افراد بمعہ ناجائز تجاوزات سامان کے گرفتار کیا گیا جن کو آخری وارننگ دیتے ہوئے ڈی پی او کی ہدایت پر رہا کر دیا گیا ۔
ناجائز تجاوزات درجنوں گرفتار کےساتھ ڈی پی او نے کیا کیا ناجائز تجاوزات درجنوں گرفتار کےساتھ ڈی پی او نے کیا کیا Reviewed by Khushab News on 9:01:00 PM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.