غیر معیاری ادویات، مقدمہ کی زد میں


خوشاب نیوز ڈاٹ کام)جوہرآباد،غیر معیاری زرعی ادویات بیچنے والا مقدمے کی زدمیں
مٹھہ ٹوانہ پولیس نے زرعی ادویات کے ڈیلر محمد عثمان کے خلاف غیر معیاری زرعی ادویات فروخت کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا۔
مقدمہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت محمد اکرم کی مدعیت میں درج کیاگیا۔ ایف آئی آر کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے چونگی نمبری2کے قریب چھاپہ مار کارروائی کے دوران محمد عثمان کی دکان سے جعلی اور غیر معیاری زرعی ادویات برآمد کیں۔
;
غیر معیاری ادویات، مقدمہ کی زد میں غیر معیاری ادویات، مقدمہ کی زد میں Reviewed by Khushab News on 8:10:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.