فیصل قریشی کیخلاف 41لاکھ کے فراڈ پر مقدمہ

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)شہری کے 41لاکھ ہضم کرنے والے 2ملزمان کیخلاف قانونی کا رروائی شروع
سٹی پولیس نے شہری کے 41لاکھ روپے خورد برد کرنے پرایکسل گلوبل نامی ایکسچینج کمپنی کے مالکان کمپنی کے دو مالکان کے خلاف فراڈ ،دھوکہ دہی اور امانت میں خیانت کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کر لیا
سٹی پولیس نے شہری کے 41لاکھ روپے خورد برد کرنے پر نجی کمپنی کے دو مالکان کے خلاف فراڈ ،دھوکہ دہی اور امانت میں خیانت کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔ ڈیفنس گارڈن بلاک 29سید شفقت حسین شاہ نے درخواست دی تھی کہ اس نے نجی کمپنی ایکسل گلوبل نامی ایکسچینج کے مالکان عادل قریشی اور فیصل کامران کے پاس 41لاکھ روپے بطور امانت رکھوائے تھے جو انہوں نے خورد برد کر لئے ۔پولیس نے تحقیقات شروع کر دی 
;
فیصل قریشی کیخلاف 41لاکھ کے فراڈ پر مقدمہ فیصل قریشی  کیخلاف 41لاکھ کے فراڈ پر مقدمہ Reviewed by Khushab News on 7:18:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.