ضلع کے تمام تھانوں میں فرنٹ ڈیسک قائم


خوشاب نیوز ڈاٹ کام)ضلع خوشاب کے تمام تھانوں میں فرنٹ ڈیسک قائم
پولیس کو عصر حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کیلئے ضلع خوشاب کے تمام تھانوں میں فرنٹ ڈیسک قائم کر دیئے گئے
نئے سسٹم کے تحت اب تھانوں میں ایف آئی آر کے اندراج کے عمل کو کمپیوٹرائزڈ کر دیا گیا ہے ۔ ڈی پی او خوشاب وقاص حسن کے مطابق نئے نظام کے تحت نہ صرف ایف آئی آر کے اندراج کے عمل کو شفاف بنانے اور ریکارڈ مرتب کرنے میں آسانی پیدا ہو گی۔

ضلع کے تمام تھانوں میں فرنٹ ڈیسک قائم ضلع کے تمام تھانوں میں فرنٹ ڈیسک قائم Reviewed by Khushab News on 10:23:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.