سرکاری سکولوں کا معیار تعلیم نجی سکولوں سے بہتر ہے

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول نوشہرہ وادی سون کی سکول مینجمنٹ کونسل کے چیئرمین ملک زاہد فاروق اعوان نے کہا ہے کہ حکومت تعلیم کے میدان میں طلبہ وطالبات کو معیاری تعلیم اور ہرقسم کی سہولتیں میسئر کررہی ہے سرکاری سکولوں میں تعلیمی معیار دیگر نجی سکولوں سے بہتر ہے سکولوں میں تعلیم یافتہ اساتذہ بچوں پر بھرپور توجہ دے رہے ہیں انہوں نے ان خیالات کا اظہار ماہانہ سکول میٹنگ کے دوران اجلاس میں کہی مزید کہا کہ والدین اب بچوں کو سرکاری سکولوں میں داخل کرائیں اس موقع پر پرنسپل شاہ محمد اور سکول کونسل کے ممبران حاجی قیصر اقبال ،اختر منیر ،فیروزخان ،حاجی احمد بھی موجود تھے۔
سرکاری سکولوں کا معیار تعلیم نجی سکولوں سے بہتر ہے سرکاری سکولوں کا معیار تعلیم  نجی سکولوں سے بہتر ہے Reviewed by Khushab News on 7:13:00 PM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.