پی ٹی آئی ضلع خوشاب کے رہنماکے گھر سوگ

  خوشاب نیوز ڈاٹ کام) پاکستان تحریک انصاف تحصیل خوشاب کے صدر اور بلدیہ ہڈالی کے چیئرمین ملک حامد محمود وڈھل کے کزن ملک شاکر وڈھل انتقال کر گئے‘ اُنھیں اچانک دل کا دورہ پڑا جس پر اُنھیں فوری طور پر ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہرآباد منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو 

سکے۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ دارہ ملک خدا بخش وڈھل ہڈالی میں ادا کی گئی جس میں ضلع بھر کے سیاسی اکابرین اور بلدیاتی نمائندوں سمیت عمائدین علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
پی ٹی آئی ضلع خوشاب کے رہنماکے گھر سوگ پی ٹی آئی ضلع خوشاب کے رہنماکے گھر سوگ Reviewed by Khushab News on 8:20:00 PM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.