مقابلہ حسن قرآت

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)جامع مسجد بلال آصف کالونی جوہرآباد میں مقابلہ حسن قرآت 7اپریل بعد از نمازِ مغرب منعقد ہوگا ‘ مقابلہ میں دینی مدارس کے علاوہ تعلیمی اداروں کے طلباء بھی حصہ لیں گے۔ مولانا عبدالواحد نے بتایا کہ مقابلہ میں شرکت کے خواہشمند طلباء کی رجسٹریشن یکم اپریل تک 
ہو گی مقابلہ میں اول پوزیشن حاصل کرنیوالے کو پانچ ہزار روپے جبکہ دیگر پوزیشن حاصل کرنیوالے طلباء کو بھی انعامات دیئے جائیں گے۔ اُنھوں نے بتایا کہ مقابلہ میں 20سال تک عمر کے طلباء شرکت کر سکیں گے اور اُنھیں اپنی عمر کا ثبوت شناختی کارڈ و دیگر تعلیمی ریکارڈ سے دینا ہوگا۔ 
Image result for free download books
;
مقابلہ حسن قرآت مقابلہ حسن قرآت Reviewed by Khushab News on 8:34:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.