ستر لاکھ کا گھپلہ، گرفتاریاں متوقع

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)اکاؤنٹس آفس خوشاب میں 68لاکھ کے گھپلے ،تفتیش شروعڈپٹی اکاؤنٹنٹ مبشر اختر معطل،نعیم حیدر اور خالد محمود کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا گیاسیکرٹری فنانس پنجاب اور اکاؤنٹس جنرل پنجاب نے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس میں پنشنوں کے 68لاکھ روپے کے فراڈ کی تحقیقات شروع کر دیں۔ ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر خوشاب نے بتایا ہے کہ اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب نے ڈپٹی اکاؤنٹنٹ جوہرآباد مبشر اختر کومعطل کر دیا ہے جبکہ دیگر دو ملزموں ڈپٹی ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر نعیم حیدر اور اسسٹنٹ اکاؤنٹس آفیسر خالد محمود کیخلاف تحقیقات جاری ہیں۔
;
ستر لاکھ کا گھپلہ، گرفتاریاں متوقع ستر لاکھ کا گھپلہ، گرفتاریاں متوقع Reviewed by Khushab News on 7:58:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.