دس دس کروڑ روپے! مگر کس کو؟


خوشاب نیوز ڈاٹ کام)رکن صوبائی اسمبلی ملک کرم الٰہی کی زیر صدارت پائیدار ترقیاتی پروگرام کا اجلاس حکومت علاقائی ترقی کی رفتارتیز کرنے کیلئے تما م وسائل بروئے کار لا رہی ہے  ایم پی اے وزیراعظم پاکستان کے پائیدار ترقیاتی پروگرامکے تحت اہم اجلاس پنجاب اسمبلی کے رُکن ملک کرم الٰہی بندیال کی زیر صدارت ڈی سی آفس کے کانفرنس ہال میں منعقد ہوا جس میں پنجاب اسمبلی کے رُکن ملک جاوید اقبال اعوان و دیگر اراکین اسمبلی کے نمائندگان کے علاوہ ڈی سی او خوشاب اور ترقیاتی اداروں کے افسران نے شرکت کی۔ ا یم این ایزکی10،10کروڑ روپے جبکہ ایم پی ایز کی 5،5 کروڑ روپے کی ترقیاتی سکیموں کا جائزہ لیا گیا ۔ کرم الٰہی بندیال نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت علاقائی ترقی کی رفتار تیز کرنے اور وطن عزیز میں ترقی و خوشحالی کا خواب پورا کرنے کے لئے اقدامات کر رہی ہے۔

;
دس دس کروڑ روپے! مگر کس کو؟ دس دس کروڑ روپے! مگر کس کو؟ Reviewed by Khushab News on 9:06:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.