عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے

 خوشاب نیوز ڈاٹ کام)عوام کا تحفظ پولیس کا اولین فریضہ ہےڈی پی او۔جرائم پر قابو پانے کے لئے شہری تعاون کریں ، ڈی پی او خوشاب کا کھلی کچہری سے خطاب،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب وقاص حسن نے کہا کہ عوام کا تحفظ پولیس کا اولین فریضہ ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ شہریوں کے مسائل کیلئے فرنٹ ڈیسک کا قیام عمل میں لایا گیا ہے عوام جو بھی درخواست ہو یا شکایت ہو تو وہ فرنٹ ڈیسک سے رجوع کریں۔ عوام کیلئے 
میرے دروازے کھلے ہیں کسی کوبھی کوئی شکایت یا کوئی مسئلہ ہو تو فوری مجھے کال کرے 15پر بھی اطلاع دیں وہ آدھی کوٹ میں کھلی کچہری سے خطاب کر رہے تھے ۔ انہوں نے کہا عوام کو چاہیئے کہ جرائم پر قابو پانے کیلئے پولیس کے ساتھ تعاون کریں ۔انہوں نے شہریوں کی شکا یات سنیں اور موقع پر احکامات بھی جاری کئے
;
عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے عوام کا تحفظ اولین ترجیح ہے Reviewed by Khushab News on 7:09:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.