ملک مسعود کی وزیر اعلی سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)لاہور میں  بلدیاتی قیادت کنونشن منعقد ہوا جس میں پنجاب بھرکےبلدیاتی ضلعی سربراہان اشریک ہوئے ضلع خوشاب سےوائس چیئرمین ضلع کونسل خوشاب ملک مسعودنزیرراجڑنے شرکت کیاس موقع پر چیف منسٹر پنجاب شہباز شریف، حمزہ شہباز شریف سینئر فیڈرل منسٹر احسن اقبالاور صوبائی وزیر رانا ثناء اللہ کے ساتھ چئرمین فیصل آباد دیگر افراد موجود تھے۔ اس موقعہ پر حمزہ شہباز نے ملک مسعود نذیر راجڑ سے 
خصوصی طور پر ملاقات کی اور ضلع خوشاب میں ان کی تیزی سے ترقیاتی سکیموں کو سراہا اور ھر ممکن تعاون کی یقین دھانی کروائی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف لوکل باڈیز لیڈر شپ کنونشن میں بلدیاتی اداروں کی قیادت کے ساتھ گھل مل گئے اور ان کے ساتھ ہلکے پھلکے انداز میں گفتگو کی اور یقین دہانی کرائی کہ عوامی خدمت کے سفر میں ہم آپ کے شانہ بشانہ ہوں گے۔

ملک مسعود کی وزیر اعلی سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں  ملک مسعود کی وزیر اعلی سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں Reviewed by Khushab News on 10:19:00 PM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.