ہڈالی میں قتل

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)ہڈالی کے نواحی ڈیرہ ٹیٹوانوالہ میں ایک شخص گلزار نے اپنی شریک حیات کو بد چلنی کے شبہ میں فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اُتار دیا‘ پولیس تھانہ صدر جوہرآباد نے مقتولہ یاسمین کی والدہ کی رپورٹ پر ملزم کیخلاف زیر دفعہ 302ت پ مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ایف
 آئی آر کے مطابق میاں بیوی اکثر گھر میں لڑتے جھگڑتے رہے تھے اور گلزار کو اپنی بیوی پر ناجائز تعلقات کا شبہ تھا ۔پولیس نے نعش ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی ہے۔ 
Image result for download games
ہڈالی میں قتل ہڈالی میں قتل Reviewed by Khushab News on 8:04:00 PM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.