خوشاب کا رہائشی سرگودھا میں جاں بحق

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)مسافر کوچ نے اوور ٹیک کر تے ہوئے شہری کو کچل ڈالاخوشاب کے رہائشی سجاد کو حادثہ لاہور روڈ پر پیش آیا، ہسپتال کے راستے دم توڑ گیاتیز رفتار مسافر کوچ نے اوور ٹیک کر تے ہوئے ایک شخص کو کچل دیا ،ہسپتال کے راستے میں دم توڑ گیا ۔ سرگودھا لاہور روڈ پر 
شیلر کالونی کے قریب سرگودھا سے فیصل آباد جانیوالی مسافر کوچ نے ٹرک کو اوورٹیک کرتے ہوئے خوشاب کے سجاد کو کچل دیا جسے اپنی مد د آپ کے تحت ہسپتال منتقل کیا مگر نازک حالت کے باعث ڈی ایچ کیو ہسپتال ریفر کیا جارہاتھا کہ راستہ میں دم توڑ گیا ۔
خوشاب کا رہائشی سرگودھا میں جاں بحق خوشاب کا رہائشی سرگودھا میں جاں بحق Reviewed by Khushab News on 4:42:00 PM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.