نلی: پولیس مقابلہ تھانیدار بارے افسوسناک خبر

نوشہرہ وادی سون سے نمائندہ خصوصی فرحان فاروق اعوان کی رپورٹ
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)تھانہ کٹھہ سگھرال کے اے ایس آئی غلام حبیب فائر لگنے سے شدیدزخمی ہوگیا جسے فوری طور پرڈی ایچ کیو ہسپتال جوہر آباد منتقل کردیا گیا جہاں پر اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے پولیس ذرائع کے مطابق اے ایس آئی محمد حبیب پولیس نفری کے ہمراہ یونین کونسل نلی کے قریب مہلوال ڈیرا جات پر منشیات فروشوں کے تعاقب کررہے تھے کہ ملزمان نے فائرنگ کھول دی جس کے نتیجہ میں ایک فائر محمد حبیب کی چھاتی پر لگنے سے شدیدزخمی ہوگیا۔
نلی: پولیس مقابلہ تھانیدار بارے افسوسناک خبر نلی: پولیس مقابلہ تھانیدار بارے افسوسناک خبر Reviewed by Khushab News on 7:51:00 PM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.