نو افراد دھر لیے گئے

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)دامن مہاڑ کے موضع ہیرو میں کتوں کی لڑائی کرانے پر پولیس نے چھاپہ مار کر 9افراد محمد عزیز ‘ محمد سرفراز ‘ محمد اشرف اور محمد رمضان وغیرہ جبکہ اُن کے دیگر پندرہ نامعلوم ساتھیوں کیخلاف 5/7/78اور تین انسدادِ بے رحمی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔ 
پولیس تھانہ صدر جوہرآباد نے ملزمان کے قبضہ سے 66ہزار 500روپے کی نقدی ‘ آٹھ موٹر سائیکل‘ سات موبائل ‘ ایک ہنڈائی ڈالا سمیت دو کتے بھی قبضہ میں لے لیے ہیں۔ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ ملزمان موضع ہیرو میں کتوں کی لڑائی کرا رہے ہیں۔ 
;
نو افراد دھر لیے گئے نو افراد دھر لیے گئے Reviewed by Khushab News on 10:05:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.