بس اب تو امید کی آخری کرن سمیرا ملک

Image may contain: sky and outdoor
 خوشاب نیوز ڈاٹ کام)سبزی و فروٹ منڈی خوشاب میں بنیادی سہولیات کا فقدان حکام خاموش
سترہ سال قبل بننے والی منڈی میں پختہ سڑکیں ہیں نہ پینے کا پانی سکیورٹی کا نام ونشان تک نہیں1حکام سہولیات فراہم کریں آڑھتی ضلع کی سبزی و فروٹ منڈی بنیادی سہولیات سے محروم ہونے کی وجہ سے عوام کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ 17 سال قبل 50کنال رقبہ پر بنائی جانے والی سبزی منڈی میں تاحال پختہ سڑکیں بنائیں گئیں نہ ہی پینے کے پانی کا بندوبست کیا جاسکا جبکہ سکیورٹی کا کوئی انتظام نہ ہونے کی وجہ سے کسی بھی وقت بڑا سانحہ پیش آسکتاہے ۔اس حوالہ سے مارکیٹ کمیٹی کے عملہ کا کہنا ہے کہ کچھ لوگوں نے نئی سبزی منڈی کی تعمیر کے خلاف ہائی کورٹ میں رٹ کررکھی ہے جس کا فیصلہ نہ آنے کی وجہ سے ترقیاتی کام نہیں ہورہے جبکہ فول پروف سکیورٹی کے لئے عملہ کی کمی ہے ۔آڑھتیوں نے ڈی سی اور ڈسٹرکٹ چیئرپرسن سمیرا ملک سے سبز ی وفروٹ منڈی میں پختہ سڑکوں  پانی سمیت تمام سہولیات کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے
;
بس اب تو امید کی آخری کرن سمیرا ملک بس اب تو امید کی آخری کرن سمیرا ملک Reviewed by Khushab News on 9:39:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.