مخالفین کے پاس کوئی مثبت ایجنڈہ نہیں


 خوشاب نیوز ڈاٹ کام)مخالفین کے پاس عوامی فلاح کا کوئی ایجنڈا نہیں،وارث کلو اورجاوید اقبال کا بھی خطابرکن قومی اسمبلی ملک شاکر بشیر اعوان و ممبران صوبائی اسمبلی ملک محمد وارث کلو اور جاوید اقبال اعوان نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ ن شاندار کامیابی سے ہمکنار ہو گی۔ آج کے جلسہ میں عوام نے ثابت کردیاکہ تھل مسلم لیگ ن کا گڑھ ہے اور یہاں کی عوام کے دل میاں برادران کے ساتھ دھڑکتے ہیں ۔
Image result for download
 جمالی بلوچاں کے قصبہ شاہ حسین سے براستہ بوڑانہ والہ تا ماڑی شاہ صغیرہ سڑک کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاسی مخالفین کے پاس عوامی فلاح و بہبود اور تعمیر و ترقی کا کوئی ایجنڈا موجود نہیں۔تھل کے عوام اب آزاد ہو چکے ،کسی بھی جاگیردار اور وڈیرے ازم کی غلامی قبول نہیں کریں گے ۔پابندی ختم ہوتے ہی نورپورتھل کو سوئی گیس فراہم کی جائے گی ۔ملک محمد یعقوب نے ن لیگی قائدین کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا۔
مخالفین کے پاس کوئی مثبت ایجنڈہ نہیں مخالفین کے پاس کوئی مثبت ایجنڈہ نہیں Reviewed by Khushab News on 6:16:00 AM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.