سیکرٹری زراعت کا دورہ خوشاب کس کے کہنے پر ہوا؟ ژالہ باری متاثرین کے کے لےکیا ہوا؟
خوشاب نیوز ڈاٹ کام) صوبائی سیکٹری زراعت کپٹن (ر) محمد محمود نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب صوبہ بھر میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھار ہی ہے یہی وجہ ہے کہ شعبہ زراعت میں تبدیلی آرہی ہے اور یہ شعبہ ترقی کر رھاہے وہ ڈی سی اوکانفرنس ہال میں زراعت کے ضلعی حکام اور افسران کے ایک بریفنگ اجلاس سے خطاب کر رہے تھے ۔اجلاس میں اے ڈی سی (ر) بہزاد عادل کے علاوہ زراعت توسیع ،سائل کنزر ویشن،پلانٹ پروٹیکشن،کراپ رپورٹنگ ہارٹیکلچر اور ایگری کلچر اکنامک مارکیٹنگ وغیرہ کے افسران موجود تھے ۔صوبائی سیکرٹری زراعت نے ضلعی افسران سے کہا کہ حکومت پنجاب کی جانب سے آپ کو وسائل مہیا کئے گئے ہیں اس لیے آپ ان وسائل اور اپنی توانا ئیوں کو بروئے کار الاتے ہوئے نیک نیتی اور جذبے کے ساتھ کام کریں اور اپنے فرائض کی انجام دہی میں کوئی کمی یا کوتاہی نہ آنے دیں ۔صوبائی سیکرٹری نے بریفنگ اجلاس میں ڈی او زراعت توسیع کو گنا کاٹنے کی زمینداروں کے ساتھ ساتھ لیبر کو بھی ٹریننگ دینے، گنا کے بیج کی فراہمی کے ضمن میں آگاہی دینے ،فارمر
رجسٹر یشن کو جلد اپ لوڈ کرنے ،سیپملنگ ٹارگٹ کو جلد پورا کرنے ،وادی سون میں آلو کی پیداوار میں اضافہ کے رحجان پر کسانوں کو آلو کی


سیکرٹری زراعت کا دورہ خوشاب کس کے کہنے پر ہوا؟ ژالہ باری متاثرین کے کے لےکیا ہوا؟
Reviewed by Khushab News
on
8:05:00 PM
Rating:

کوئی تبصرے نہیں: