تنگ آمد بجنگ آمد، نیا محاذ کھلے گا


نوشہرہ وادی سون سے نمائندہ خصوصی فرحان فاروق اعوان
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)عوامی نمائندوں کی غفلت لاپرواہی اورروز بروز حلقہ میں پسماندگی اور محرومیوں کے اضافے سے وادی سون کے باسیوں نے سون متحدہ محاذ کے نام سے اجلاس دو اپریل کوتحصیل آفس کے قریب نجی بلڈنگ میں طلب کرلیا جس میں وادی سون کے تمام قصبات سے ہر فرد کو دعوت عام دی گئی ہے تاکہ مشاورت سے آئندہ انتخابات کیلئے ایسی شخصیت کو نامزد کیا جاسکے جو عوام کے مسائل حل کرانے کو عوامی خدمت سمجھے ۔

تنگ آمد بجنگ آمد، نیا محاذ کھلے گا تنگ آمد بجنگ آمد، نیا محاذ کھلے گا Reviewed by Khushab News on 9:14:00 PM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.