اک واری فیر


نوشہرہ وادی سون سے نمائندہ خصوصی فرحان فاروق اعوان
خوشاب نیوز ڈاٹ کام)سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے واپڈا کی جانب سے موسم گرما کی آمد ہوتے ہی بجلی کی غیر علانیہ طویل لوڈ شیڈنگ معمول بن گیا ہے شیڈول کے مطابق چار گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ بتائی گئی ہے لیکن بعض اوقات سارا سار ا دن بجلی بند رہتی ہے بجلی کی بندش سے گھریلو صارفین اور باالخصوص چھوٹے دوکاندارجن کی روزانہ کی آمدنی پر گھر کا چولہا جلتا ہے ان کو پریشانی کا سامنا ہے ملک جاوید بکھوال ملک تسلیم

 حیات ملک نواب خان ملک نذیر نے واپڈا حکام سے ٹائم ٹیبل کے مطابق لوڈ شیڈنگ کا مطالبہ کیا ہے واپڈا گرڈ انچارج مظہر شاہ نے بتا یا کہ فیڈرز پر بجلی کی لوڈ شیڈنگ شیڈول کے مطابق کی جاتی ہے مگر اعلی حکام اسلام آباد منجیمنٹ کے مطابق نوشہرہ فیڈر کے علاوہ دیگر شہروں کے فیڈرز بند کردئیے جاتے ہیں یہ ہمارے بس کی بات نہیں۔
اک واری فیر اک واری فیر Reviewed by Khushab News on 7:42:00 PM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.