ٹریفک واک

 خوشاب نیوز ڈاٹ کام) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کی ہدایت پر فرخ سہیل سندھو ڈی ایس پی ٹریفک خوشاب نے جوہرآباد کے  ایک نجی کالجتعاون سے ٹریفک ایجوکیشن ونگ ضلع خوشاب نے کالج پھاٹک جوہرآباد میں ایک کیمپ منعقد کیا،جس میں اے ایس آئی تصور حسین انچارج ٹریفک ایجوکیشن ونگ نے ٹریفک قوانین کےمتعلق آگاہی مہم کے لئے لیکچردیے گئے ۔ سٹوڈنٹ اور عوام الناس اور ڈرائیور حضرات کو پمفلٹس اور 
ماسک تقسیم کر کے ٹریفک قوانین کے بارے مکمل آگاہی کی گئی ،کم عمر حضرات کو موٹرسائیکل اور گاڑی نہ چلانے کی سختی سے ہدایت کی گئی اور موٹرسائیکل سواران کو ہیلمنٹ کے استعمال کےبارے میں سختی سے ہدایت کی گئی ۔اس بابت سٹوڈنٹس کے ہمراہ ایک واک بھی منعقد کی گئی جس میں ٹریفک قوانین کے متعلق شعور کو اجاگر کرنے کے لئے اہم مقامات پربینرز آویزاں کئے کئے۔
Image result for free download books
;
ٹریفک واک ٹریفک واک Reviewed by Khushab News on 8:19:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.