عمر اسلم اعوان حادثہ کا شکار

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)پاکستان تحریک انصاف کے راہنما سابق ایم این اے ملک عمر اسلم اعوان ٹریفک حادثہ میں بال بال بچ گئے‘ وہ اپنی گاڑی پر جا رہے تھے کہ ہڈالی کے نزدیک تیز رفتاری کے باعث ان کی کار ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی حادثہ میں گاڑی کو معمولی نقصان پہنچا اور وہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔
عمر اسلم اعوان حادثہ کا شکار عمر اسلم اعوان حادثہ کا شکار Reviewed by Khushab News on 8:30:00 PM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.