دو سو بوتل شراب برامد


خوشاب نیوز ڈاٹ کام) سی آئی اے خوشاب کی کا رروائی 200بوتل شراب برآمد ، 2ملزم گرفتار،سی آئی اے سٹاف نے مسافر کوچ کی تلاشی کے دوران 200بوتل شراب برآمد ہو نے پر 2منشیات فروشوں سی آئی اے سٹاف نے مسافر کوچ کی تلاشی کے دوران 200بوتل شراب برآمد ہو نے پر 2منشیات فروشوں شہباز مسیح اور سلامت مسیح کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ۔ دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
;
دو سو بوتل شراب برامد دو سو بوتل شراب برامد Reviewed by Khushab News on 6:12:00 PM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.