نعیم یاد کی "نیناں دے سفنے" کے لیے ایورڈ

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)چوپال ناصرباغ لاہورمیں استاد عشق لہرمیلہ پرشعرا اور ادیبوں کو سال کی بہترین منتخب کتابوں پرایوارڈ اورمشاعرہ منعقد ہوا جس میں ملک بھر سے ادباءاور شعراکرام نے شرکت کی.ا س تقریب میں معروف افسانہ نگار محمد نعیم یاد کو ان کی پنجابی افسانوں پہ مشتمل کتاب نیناں دے سفنے اور ملک شاہ سوار علی ناصر کو بھی ان کی کتاب پر پروفیسر عاشق راحیل ایوارڈ سے نوازاگیا.جب کہ ہڈالی کی معروف ادبی تنظیم بزم سانجھ کے صدر اور معروف شاعروادیب محمد علی اسدبھٹی کی پنجابی زبان کی خدمات کے اعتراف  میںدستاربندی کی گئی
نعیم یاد کی "نیناں دے سفنے" کے لیے ایورڈ نعیم یاد کی "نیناں دے سفنے" کے لیے ایورڈ Reviewed by Khushab News on 8:50:00 AM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.