غفلت کس کی ؟ بوجھ عوام پر

Image result for ‫بجلی کے بل‬‎
‬‎خوشاب نیوز ڈاٹ کام)فیسکو اہلکاروں کی غفلت ,اہل گنجیال اضافی بل دینے پر مجبور،ڈسٹری بیوٹرز آخری تاریخ کو بل دکانوں پر پھینک جاتے ہیں حکام نوٹس لیں شہریوں کی دہائی،فیسکو سب ڈویژن قائدآباد کے بل ڈسٹری اہلکار بروقت فرض کی ادائیگی سے کترانے لگے ۔گنجیال کے مکینوں نے الزام لگا یا ہے کہ فیسکو ملازمین آخری تاریخ کو گنجیال کے سیکڑوں بجلی کے بل دکانوں پرپھینک جاتے ہیں جس سے غریب صارفین کو فوری بل کی ادائیگی کیلئے رقم اکٹھی کرنے میں سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور اکثر اوقات بل ڈسٹری بیوٹر کی غفلت کے باعث غریب صارف کو جرمانہ بھی ادا کرنا پڑ جاتا ہے ۔انہوں نے اعلیٰ احکام سے نوٹس کا مطالبہ کیا ہے ۔
;
غفلت کس کی ؟ بوجھ عوام پر غفلت کس کی ؟ بوجھ عوام پر Reviewed by Khushab News on 9:13:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.