سابق ایم پی اے کے بھائی کے گھر ڈکیتی

خوشاب نیوز ڈاٹ کام) سابق رکن پنجاب اسمبلی کیپٹن ڈاکٹر محمد رفیق کے بھائی کے گھر ڈکیتی ۔ڈاکوئوں نے مزاحمت پر زخمی کرڈالا,محلہ اسلام پورہ خوشاب میں تین ڈاکوؤں نے ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت کرنے پر چاقو سے حملہ کر کے شہری محمد صدیق کو شدید زخمی کر دیا.محلہ اسلام پورہ خوشاب میں تین ڈاکوؤں نے ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت کرنے پر چاقو سے حملہ کر کے شہری محمد صدیق کو شدید زخمی کر دیا۔ پولیس نے زخمی محمد صدیق کی رپورٹ پر بلال ولد ربنواز 
وغیرہ تین ڈاکوؤں کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔
سابق ایم پی اے کے بھائی کے گھر ڈکیتی سابق ایم پی اے کے بھائی کے گھر ڈکیتی Reviewed by Khushab News on 7:57:00 AM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.