خوشاب، کس کی غفلت؟

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)محلہ تاج پورہ خوشاب میں 6سالہ بچہ محمد شان خونخوار آوارہ کتے کا نشانہ بن گیا محلہ تاج پورہ خوشاب میں 6سالہ بچہ محمد شان خونخوار آوارہ کتے کا نشانہ بن گیا۔6 سالہ محمد شان گلی میں کھیل رہا تھا کہ اُس پر خونخوار کتے نے حملہ کر دیا جس کے نتیجہ میں وہ شدید زخمی ہو گیا ۔بچے کو فوری طور پر ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اسکی مرہم پٹی کی گئی اور ریبیز ویکسین کا انجکشن لگایا گیا۔ 
;
خوشاب، کس کی غفلت؟ خوشاب، کس کی غفلت؟ Reviewed by Khushab News on 9:48:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.