جوہرآباد :بڑے سٹورکے مالک کیخلاف مقدمہ

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)سیکورٹی کے غیر تسلی بخش انتظامات کی بنا پر این آر ایس پی کا کریڈٹ آفیسر اور دو دوکاندار قانون کی گرفت میں آ گئے‘ سٹی پولیس جوہرآباد نے بیسٹ شاپنگ سنٹر کے مالک محمد اشتیاق ساکن چک 63ایم بی‘ صدر پولیس جوہرآباد نے این آر ایس پی دفتر کے کریڈٹ آفیسر اورنگزیب اور نوشہرہ پولیس نے محلہ سدال کے سینٹری سٹور کے مالک ظہیر عباس قریشی کیخلاف سیکورٹی کے مناسب انتظامات نہ کرنے کی بنا پر 14پنجاب سیکورٹی ایکٹ کے تحت مقدمات درج کئے ہیں۔
جوہرآباد :بڑے سٹورکے مالک کیخلاف مقدمہ جوہرآباد :بڑے سٹورکے مالک  کیخلاف مقدمہ Reviewed by Khushab News on 8:49:00 PM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.