میونسپل کمیٹی خوشاب خربرد ۔مقدمہ درج

Photo: خوشاب نیوز ڈاٹ کام)پونے 11لاکھ کی کرپشن،کلرک ایم سی خوشاب کیخلاف مقدمہ
ضلعی محکمہ اینٹی کرپشن نے کارروائی کر تے ہو ئے میونسپل کمیٹی خوشاب کے رینٹ کلرک کے خلاف سرکاری رقم خوردبردکرنے ،
جعلی ریکارڈ بنانے اور ریکارڈ میں ردوبدل کرنے کا مقدمہ درج کر لیا ۔ ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرگودھا کوچیف آفیسر، میونسپل کمیٹی خوشاب نے درخواست گزاری کہ رینٹ کلرک فواد احمد نے میونسپل کمیٹی خوشاب کی دکانوں کے کرایہ کی وصولی2012سے لے کر16فروری تک کر رہا تھا۔ آڈٹ کیا گیا تو تقریباً 10لاکھ 70ہزار روپے کی کرپشن پائی گئی، جعلی ریکارڈ بنایا گیا اور سرکاری ریکارڈ میں ردوبدل کیا جانا ثابت ہوا ہے جس کی انکوائری کی جائے ۔ مقدمہ درج کرلیا گیا۔
میونسپل کمیٹی خوشاب خربرد ۔مقدمہ درج میونسپل کمیٹی خوشاب خربرد ۔مقدمہ درج Reviewed by Khushab News on 8:31:00 AM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.