قائدآباد، خاتون کو فون پر۔۔۔۔

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)قائدآباد ،خاتون کو موبائل فون پر دھمکیاں دینے والا مقدمے کی زد میںخاتون کو موبائل فون پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے والا مقدمے کی زد میں آگیا۔نواحی علاقہ چوہا کے رہائشی فضل احمد اعوان نے خاور ایوب کی والدہ کو موبائل فون پر گالم گلوچ اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔ پولیس نے مدعی خاور ایوب کی رپورٹ پر ملزم فضل احمد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
قائدآباد، خاتون کو فون پر۔۔۔۔ قائدآباد، خاتون کو فون پر۔۔۔۔ Reviewed by Khushab News on 9:33:00 AM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.