پرنسپل اور وائس پرنسپل معطل

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)چیئرمین ورکرز ویلفیئر بورڈ نے ورکر ویلفیئر جوہرآباد کی دونوں برانچوں کی پرنسپلز امیر فاطمہ‘ راحیلہ اوروائس پرنسپلز تہمینہ اور کنیز کو معطل کر دیا یہ کاروائی ڈی او لیبر رانا محمد شاہد کی جانب سے بھجوائی جانیوالی تحریری رپورٹ کی روشنی میں کی گئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دونوں شاخوں کی پرنسپلز نے یکم اپریل کو بغیر اجازت کے سکول بند رکھا اور خود بھی سکول سے غیر حاضر رہیں۔ 
پرنسپل اور وائس پرنسپل معطل پرنسپل اور وائس پرنسپل معطل Reviewed by Khushab News on 7:21:00 AM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.