نہ آسمان گرا نہ زمین پھٹی

نوشہرہ وادی سون سے نمائندہ خصوصی فرحان فاروق اعوان کی رپورٹ

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)وادی سون کےقصبہ احمد آباد کھوتکہ میں ماموں نے اپنی سگی بھانجی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا تفصیل کے مطابق ملزم محمد اسماعیل ولد غلام جیلانی قوم ہرل نے اپنی بھانجی بائیس سالہ (ر) کو گھر میں اکیلا پاکر زنا حرام کر ڈالا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش کردی ہے
نہ آسمان گرا نہ زمین پھٹی  نہ آسمان گرا نہ زمین پھٹی Reviewed by Khushab News on 9:16:00 PM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.