خوشاب ،لفٹ کے بہانے زیورات چھین لیے

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)خوشاب میں دو نامعلوم افراد نے گاڑی میں لفٹ دینے کے بہانے دو خواتین حیات بی بی اور رابعہ نورین سے لاکھوں روپے مالیت کے ساڑھے پانچ تولے طلائی زیورات چھین لئے اور فرار ہو گئےخوشاب میں دو نامعلوم افراد نے گاڑی میں لفٹ دینے کے بہانے دو خواتین حیات بی بی اور رابعہ نورین سے لاکھوں روپے مالیت کے ساڑھے پانچ تولے طلائی زیورات چھین لئے اور فرار ہو گئے ۔ ایف آئی آر کے مطابق حیات بی بی اور رابعہ نورین دوائی لینے کیلئے آئیں واپسی پر اُنھیں دو نامعلوم کار سواروں نے کٹھہ سگھرال پہنچانے کیلئے لفٹ دی اور زیورات چھین کر فرار ہو گئے ۔


خوشاب ،لفٹ کے بہانے زیورات چھین لیے خوشاب ،لفٹ کے بہانے زیورات چھین لیے Reviewed by Khushab News on 9:10:00 AM Rating: 5

No comments:

loading...
Powered by Blogger.