فتح خالق بندیال سے کوئی اختلاف نہیں

خوشاب نیوز ڈاٹ کام)الیکشن لڑنے کا فیصلہ ساتھیوں کی مشاورت سے کرونگا ،صالح محمد گنجیالسابق صوبائی وزیر ماحولیات الحاج صالح محمد گنجیال نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں حلقہ پی پی 40سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ ساتھیوں کی مشاورت سے کروں گا

سابق صوبائی وزیر ماحولیات الحاج صالح محمد گنجیال نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں حلقہ پی پی 40سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ ساتھیوں کی مشاورت
 سے کروں گا ،فتح خالق بندیال سے میرا کوئی اختلاف نہیں وہ ہما رے عزیز ہیں ۔اگر گروپ نے انہیں الیکشن لڑانے کا فیصلہ کیا تو ان کی مکمل حمایت کروں گا ۔ بعض عناصر ہما رے درمیان اختلا فات کی افواہیں پھیلا کر اپنے مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں لیکن ان کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا۔
;
فتح خالق بندیال سے کوئی اختلاف نہیں فتح خالق بندیال سے کوئی اختلاف نہیں Reviewed by Khushab News on 7:12:00 AM Rating: 5

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.